االقرآن - سورۃ نمبر 13 الرعد - آیت نمبر 33
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَمَنۡ هُوَ قَآئِمٌ عَلٰى كُلِّ نَفۡسٍۢ بِمَا كَسَبَتۡۚ وَجَعَلُوۡالِلّٰهِ شُرَكَآءَ ؕ قُلۡ سَمُّوۡهُمۡؕ اَمۡ تُنَـبِّـئُــوْنَهٗ بِمَا لَا يَعۡلَمُ فِى الۡاَرۡضِ اَمۡ بِظَاهِرٍ مِّنَ الۡقَوۡلِؕ بَلۡ زُيِّنَ لِلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مَكۡرُهُمۡ وَصُدُّوۡا عَنِ السَّبِيۡلِؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنۡ هَادٍ ۞
لفظی ترجمہ:
اَفَمَنْ : پس کیا جو | هُوَ : وہ | قَآئِمٌ: نگران | عَلٰي : پر | كُلِّ نَفْسٍ : ہر شخص | بِمَا كَسَبَتْ : جو اس نے کمایا (اعمال) | وَجَعَلُوْا : اور انہوں نے بنا لیے | لِلّٰهِ : اللہ کے | شُرَكَآءَ : شریک (جمع) | قُلْ : آپ کہ دیں | سَمُّوْهُمْ : ان کے نام لو | اَمْ : یا | تُنَبِّئُوْنَهٗ : تم اسے بتلاتے ہو | بِمَا : وہ جو | لَا يَعْلَمُ : اس کے علم میں نہیں | فِي الْاَرْضِ : زمین میں | اَمْ : یا | بِظَاهِرٍ : محض ظاہری | مِّنَ : سے | الْقَوْلِ : بات | بَلْ : بلکہ | زُيِّنَ : خوشنما بنا دئیے گئے | لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا : ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا | مَكْرُهُمْ : ان کی چال | وَصُدُّوْا : اور وہ روک دئیے گئے | عَنِ : سے | السَّبِيْلِ : راہ | ۭوَمَنْ : اور جو۔ جس | يُّضْلِلِ : گمراہ کرے | اللّٰهُ : اللہ | فَمَا : تو نہیں | لَهٗ : اس کے لیے | مِنْ هَادٍ : کوئی ہدایت دینے والا
ترجمہ:
بھلا بتاؤ کہ ایک طرف وہ ذات ہے جو ہر ہر شخص کے ہر ہر کام کی نگرانی کر رہی ہے، اور دوسری طرف ان لوگوں نے اللہ کے ساتھ شریک مانے ہوئے ہیں ؟ کہو کہ : ذرا ان (خدا کے شریکوں) کے نام تو بتاؤ (اگر کوئی نام لو گے) تو کیا اللہ کو کسی ایسے وجود کی خبر دو گے جس کا دنیا بھر میں اللہ کو بھی پتہ نہیں ہے ؟ یا خالی زبان سے ایسے نام لے لو گے جن کے پیچھے کوئی حقیقت نہیں ؟ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کافروں کو اپنی مکارانہ باتیں بڑی خوبصورت لگتی ہیں اور (اس طرح) ان کی ہدایت کے راستے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ اور جسے اللہ گمراہی میں پڑا رہنے دے، اسے کوئی راہ پر لانے والا میسر نہیں آسکتا۔33
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَمَنۡ هُوَ قَآئِمٌ عَلٰى كُلِّ نَفۡسٍۢ بِمَا كَسَبَتۡۚ وَجَعَلُوۡالِلّٰهِ شُرَكَآءَ ؕ قُلۡ سَمُّوۡهُمۡؕ اَمۡ تُنَـبِّـئُــوْنَهٗ بِمَا لَا يَعۡلَمُ فِى الۡاَرۡضِ اَمۡ بِظَاهِرٍ مِّنَ الۡقَوۡلِؕ بَلۡ زُيِّنَ لِلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مَكۡرُهُمۡ وَصُدُّوۡا عَنِ السَّبِيۡلِؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنۡ هَادٍ ۞
لفظی ترجمہ:
اَفَمَنْ : پس کیا جو | هُوَ : وہ | قَآئِمٌ: نگران | عَلٰي : پر | كُلِّ نَفْسٍ : ہر شخص | بِمَا كَسَبَتْ : جو اس نے کمایا (اعمال) | وَجَعَلُوْا : اور انہوں نے بنا لیے | لِلّٰهِ : اللہ کے | شُرَكَآءَ : شریک (جمع) | قُلْ : آپ کہ دیں | سَمُّوْهُمْ : ان کے نام لو | اَمْ : یا | تُنَبِّئُوْنَهٗ : تم اسے بتلاتے ہو | بِمَا : وہ جو | لَا يَعْلَمُ : اس کے علم میں نہیں | فِي الْاَرْضِ : زمین میں | اَمْ : یا | بِظَاهِرٍ : محض ظاہری | مِّنَ : سے | الْقَوْلِ : بات | بَلْ : بلکہ | زُيِّنَ : خوشنما بنا دئیے گئے | لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا : ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا | مَكْرُهُمْ : ان کی چال | وَصُدُّوْا : اور وہ روک دئیے گئے | عَنِ : سے | السَّبِيْلِ : راہ | ۭوَمَنْ : اور جو۔ جس | يُّضْلِلِ : گمراہ کرے | اللّٰهُ : اللہ | فَمَا : تو نہیں | لَهٗ : اس کے لیے | مِنْ هَادٍ : کوئی ہدایت دینے والا
ترجمہ:
بھلا بتاؤ کہ ایک طرف وہ ذات ہے جو ہر ہر شخص کے ہر ہر کام کی نگرانی کر رہی ہے، اور دوسری طرف ان لوگوں نے اللہ کے ساتھ شریک مانے ہوئے ہیں ؟ کہو کہ : ذرا ان (خدا کے شریکوں) کے نام تو بتاؤ (اگر کوئی نام لو گے) تو کیا اللہ کو کسی ایسے وجود کی خبر دو گے جس کا دنیا بھر میں اللہ کو بھی پتہ نہیں ہے ؟ یا خالی زبان سے ایسے نام لے لو گے جن کے پیچھے کوئی حقیقت نہیں ؟ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کافروں کو اپنی مکارانہ باتیں بڑی خوبصورت لگتی ہیں اور (اس طرح) ان کی ہدایت کے راستے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ اور جسے اللہ گمراہی میں پڑا رہنے دے، اسے کوئی راہ پر لانے والا میسر نہیں آسکتا۔
Thursday, 9 January 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment