Muhammad
محمد صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم ہمارے لیے زندگی گزارنے کا بہترین نمونہ تھے۔
آپ صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی کو کوئی دکھ نہیں پہنچایا۔
آپ صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم ساری دنیا کےلئے رحمت اللعالمین بن کر آئے۔
آپ صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی بن کر آئے اب آپ صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔
مجھے یس بات پر فخر ہے کہ میں حضرت محمد ﷺ کا ادنی سا امتی ہو۔
دعا ہے کہ مولا کریم ہم سب کو نبی اکرم ﷺکی سچی سچی محبت نصیب فرمائے۔
آمین


No comments:
Post a Comment